اسحق ڈار

عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیر خزانہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں تھے اس لیے انہیں سائفر کے شواہد کا علم نہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

علی محمد خان

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا مزید پڑھیں

ترسیلاتِ زر

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 4ارب ڈالرز ملیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ورلڈ بینک سے 1تا2ارب ڈالرز ،ایشیائی ترقیاتی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچز میں حصہ لینے 15اکتوبر کو برسین پہنچیں گے

کرائسٹ چرچ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز میں حصہ لینے 15اکتوبر کو لندن سے برسین پہنچیں گے ۔ شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری مزید پڑھیں

بابراعظم

میچ جیتنے کیلئے 130 رنز کا ہدف بہت کم تھا، بابراعظم

کرائسٹ چرچ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ میں غلطیاں کیں جبکہ میچ جیتنے کیلئے 130رنز بہت کم تھے۔سہ فریقی سیریز میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست پر مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان 8سال میں پہلی مرتبہ ٹی20 میں ایک بھی چھکا لگانے میں ناکام

کرائسٹ چرچ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے مزید پڑھیں