سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ لاہور نے نیب کو حمزہ شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب سے ہوئی تباہی نے پاکستان کو کئی دہائی پیچھے دھکیل دیا، وزیراعظم

آستانہ (رپورٹنگ آ ن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی طاقت نے ہم پر غلبہ پالیا ہے، پاکستان عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں صرف ایک فیصد کا ذمہ دار ہے،سیلاب سے ہونے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

بطور ڈی جی، جونئیر افسرایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو چلانے میں ناکام۔۔تبدیل کئے جانے کا امکان۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ رواں سال 17 اگست کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر آصف طفیل کو ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا۔تاہم لگ بھگ 2 ماہ گزرنے کے باوجود افسر مذکور مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

نتیجہ خیز بنانے کیلئے پالیسی سازی میں نجی شعبہ کو شامل مشاورت کیا جائے’لاہور چیمبر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پالیسی سازی کے عمل میں نجی شعبہ کو لازما شامل مشاورت کیا جائے تاکہ پالیسیوں کو کاروبار و معیشت دوست اور مزید پڑھیں

پالیسی ریٹ

کاروبار کے لئے تو قرض پر پالیسی ریٹ کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ کو 15فیصد کی سطح پر بر قرار رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری مزید پڑھیں

ڈیوٹی چوری کا الزام، ای ٹی او وہاڑی اور مظفر گڑھ کے خلاف انکوائری

شہبازاکمل جندران۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے ای ٹی او ایکسائز وہاڑی بشیر احمد اور ای ٹی او مظفر گڑھ مخدوم قاسم کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ انکوائری، ملتان کے رہائشی مزید پڑھیں

روڈز سیکٹر

روڈز سیکٹر کی7 ترقیاتی سکیموں کے لیے 7ارب 3کروڑ 80لاکھ 20ہزار روپے کی منظوری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 19ویں اجلاس میں روڈز سیکٹر کی7 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 7ارب 3کروڑ 80لاکھ 20ہزار روپے کی منظوری دی۔ اجلاس کی مزید پڑھیں

محمد رضوان

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی20رینکنگ میں محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی20 رینکنگ میں محمد رضوان پہلی پوزیشن پر قابض ہیں ،بھارت کے سوریا کمار یادیو مزید پڑھیں

آفریدی

بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے، آفریدی کا مشورہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا مزید پڑھیں