وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

آستانہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے ملاقات کی ۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں سیکا کے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی، اور وزارت داخلہ نے عمران مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ کو قبل از وقت حادثہ کہنا غلط ہوگا ، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آئی ، قبل از وقت حادثہ کہنا غلط ہوگا ، وزرات توانائی خرابی کی وجہ معلوم کررہی ہے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

مختصر مدت میں صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں،چودھری پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کھوکھلے نعروں پر نہیں عملی اقدام پر یقین رکھتی ہے، مختصر مدت میں صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں۔ چودھری پرویزالہی مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے۔ جمعرات کو عدالت میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی سے صحافی نے سوال مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکی، اشتعال انگیز تقاریر کیس،عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔ خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق مزید پڑھیں

کاروبار

چین کے ساتھ کاروبار کرنا مقبول ہوتا جا رہا ہے،چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) حالیہ برلن مکینیکل انجینئرنگ سمٹ میں، جرمن چانسلر شولز نے ایک بار پھر واضح طور پر عالمگیریت کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “ڈی کپلنگ” سراسر غلط ہے۔ انہوں نے چین سمیت مختلف مزید پڑھیں