شیخ رشید

لال حویلی ایک تاریخ ہے نائن زیرو نہیں، کوئی ختم نہیں کر سکتا، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی ایک تاریخ ہے کوئی نائن زیرو نہیں، کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب احساس راشن پروگرام غربت کے خاتمے کیلئے تاریخ ساز اقدام ہے،پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیگر چیلنجز کی طرح غربت کے خاتمے کے چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ڈالر کی قدر جلد 200 روپے سے نیچے آجائے گی، وزیرخزانہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کا تخمینہ 32.4 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے، موجودہ حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 199 ارب روپے خرچ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک، آئی ایم ایف کے ایم ڈی سے ملاقاتیں

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک اور آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتیں، عالمی مالیاتی اداروں نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کی ہر ممکن مدد کا وعدہ مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی، ڈیرن سیمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)دومرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آسٹریلیا اور انڈیا کو شکست دینا ہوگی۔ سابق کپتان اور پی جے ایل کی مزید پڑھیں

کوہلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،کوہلی کی پریکٹس سیشن کے دوران ڈانس موو کی ویڈیو وائرل

میلبور ن(رپورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی پریکٹس سیشن کے دوران ڈانس موو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔حال ہی میں وائرل ہوئی ویڈیو پریکٹس سیشن کی ہے جس میں کوہلی کے ہمراہ ، کے ایل راہل، بھونیشور کمار مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آئی سی سی نے ایونٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں متبادل پلان ترتیب دیدیا

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن )23اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ میں بھی بارش کا امکان ہے تاہم آئی سی سی نے ایونٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں متبادل پلان ترتیب دیا ہے۔کرکٹ مزید پڑھیں

دھرمندر

دھرمندر کے اچانک اسلام قبول کرنا بیٹوں پر بجلی بن کر گرا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے کرشماتی اداکار دھرمندر مبینہ طور پر 1979میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے، لیکن معروف بھارتی اداکار دھرمندر نے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا؟ معروف اداکار مزید پڑھیں

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

”مولاجٹ” دیکھنے والوں کو حمزہ علی عباسی نے خبردار کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے کلپس اور ریکارڈنگز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کو حمزہ علی عباسی نے خبردار کردیا۔ٹوئٹر پر جاری پوسٹ میں حمزہ علی عباسی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلم مزید پڑھیں