شیخ رشید

مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے اپنا سیاسی مردہ خراب کرلیا ہے۔شیخ رشید نے اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فارن فنڈنگ، دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہوگئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنی مزید پڑھیں

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ

ٹائٹل کور کااصل سے کہیں زیادہ مالیت کا ٹینڈر، پی سی ٹی بی کو 60 کروڑ کا نقصان۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پری نرسری سے 12 ویں جماعت تک کتابوں کے اور نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کی کاپیوں کے سرورق کی چھپائی کا ٹینڈر اصل سے کہیں زائد مالیت کا دیئے جانے مزید پڑھیں

عمران خان

میں چوروں اور ڈاکووں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا، عمران خان

مریدکے(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے میں چوروں اور ڈاکووں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ارشد شریف جیسی موت کو ترجیح دوں گا،جب موت کا وقت مقرر ہے تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

ملکی سلامتی کے اداروں پر تنقید کسی صورت قابل قبول نہیں :حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے اداروں پر تنقید کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے ،گزشتہ چند دنوں کے دوران ملکی سلامتی کے اداروں کو تنقید کا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عمران خان اپنے بیٹوں کو وزیراعظم بنانے ،کیس معاف کرانے کی جدوجہد نہیں کر رہے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جو لوگ اللہ اور اس کے رسولۖ پر ایمان رکھتے ہیں جنہوں نے انسانوں کو انسان کی غلامی سے نکال کر ایک اللہ اور رسول کی غلامی کی مزید پڑھیں

راجہ بشارت

لانگ مارچ کی لمحہ بہ لمحہ ویڈیو فلم لازمی بنائی جائے’راجہ بشارت کی ہدایت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)کابینہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس پنجاب سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے راولپنڈی سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پی ٹی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

سیول(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں