چینی نا ئب وزیر خا رجہ

ایک منقسم دنیا کسی کے مفاد میں نہیں ہے، چینی نا ئب وزیر خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ برائے بین الاقوامی رابطہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر شین پھے لی اور نائب وزیر خارجہ ما ژاؤ شو نے سفارتکاری کے موضوع پر صحافیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے تصورات مسلسل جدت طرازی پر عمل پیرا ہیں ، ہسپانوی ماہر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)ہسپانوی زبان کے ماہر ارنسٹ ینگ 18 سال سے مترجم کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور وہ ہر سال قومی عوامی کانگریس کی حکومتی ورک رپورٹ کے ترجمے میں حصہ لیتے ہیں۔ رواں سال انہیں پہلی مزید پڑھیں

چینی معاشرے

چینی معاشرے میں جمہوریت معاشرے کی حکمرانی میں حصہ لینے کی بھی اجازت دیتی ہے، رپورٹ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس جاری ہے۔ سی پی سی کے اعلیٰ رہنما شی جن پھنگ کی جانب سے کانگریس میں پیش کردہ رپورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست گزار کی جانب سے مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقیں اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہذا ٹرانس جینڈر ایکٹ کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

این اے 237،تحریک انصاف کی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی این اے 237کانتیجہ روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237کا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج راجہ آصف نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنے والی ہے، سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کیخلاف فارن ایکسچینج کیس بینکنگ کورٹ سنے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف فارن ایکسچینج کیس بینکنگ کورٹ سنے گی،اسلام آباد ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ پر فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمے کی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے عمران مزید پڑھیں