نتائج کا اعلان

سرگودہا بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا

سرگودہا(رپورٹنگ آن لائن):بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے ایف ایس سی / ایف اے (پارٹ ٹو)کے سالانہ امتحان 2022 کے نتیجے کا اعلان کر دیا۔امتحان میں کل44621 امیدواروں نے حصہ لیاجن میں سے 35722 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

وفاق میں بیٹھے نااہل حکمرانوں کے ہوتے ہوئے سیاسی استحکام نہیں آسکتا ‘ میاں اسلم اقبال

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ صنعتی و معاشی ترقی سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں۔ وفاق میں بیٹھے نااہل حکمرانوں کے ہوتے ہوئے سیاسی استحکام نہیں آسکتا ،سازش کے ذریعے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

تمام چور بری ہو کر وزیر بنائے جارہے ہیں، نیب سے اب آصف زرداری کو ریلیف ملنے جارہا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تمام چور بری ہو کر وزیر بنائے جارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ نیب سے مزید پڑھیں

خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات؛ خالد مقبول اور عامر خان گروپ کھل کر سامنے آگئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور عامر خان گروپوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔عامر خان گزشتہ چند ماہ سے ایم کیو ایم پاکستان کی سرگرمیوں سے الگ نظر آرہے ہیں۔گزشتہ ضمنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومتی درخواست مسترد،سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف پہلے سے کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

پنجاب احساس پروگرام ایکٹ کا مقصد مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے‘ثانیہ نشتر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب احساس پروگرام ایکٹ 2022 منظور کر لیا ہے،اس قانون کا مقصد پنجاب میں مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے۔ مزید پڑھیں

فوادچودھری

ٹیکس کی بھرمار کے باعث موبائل فونز کی درآمد میں اڑسٹھ فیصد کمی انتہائی تشویشناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکس کی بھرمار کے باعث موبائل فونز کی درآمد میں اڑسٹھ فیصد کمی انتہائی تشویشناک ہے، جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے لیگی رہنماﺅں کی ضمنی انتخابات میں شکست پر تاویلیں مسترد کردیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب میں دو مسلسل ضمنی انتخابات میں بدترین شکستوں کے بعد مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو منظم کرنے کے حوالے سے ہم اور بڑے فیصلے کرلیے،نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے لیگی مزید پڑھیں

وزیراعظم

کسی صوبے کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی صوبے کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ،ایمرجنسی حالات میں ایک ڈالر بھی فضول خرچ کرنے کے متحمل نہیں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے این ایف آر سی مزید پڑھیں

چینی نمائندہ

بعض مما لک کی چین کو بدنام کرنےکی کوشش ناکام ہوگی، چینی نمائندہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کےچارج ڈی افیئرز ڈائی بینگ نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں انسانی حقوق کے مسائل پر عام بحث سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر مزید پڑھیں