وزیر اعظم

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن بھی شریک ہوئے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو صوبے میں مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے ،گرفتار کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے ‘مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی سزا صرف نا اہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے بلکہ گرفتار کر کے لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے ۔ انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کی ہوئی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کی ہوئی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے،حکومت موسمیاتی تبدیلی میں کارگر عناصر کی روک تھام کو اپنی اولین ترجیحات میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس

پنجاب اسمبلی اجلاس، یاسمین راشد اور لیگی خواتین میں تلخ کلامی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن)لیگی خواتین اور وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی،پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ہوا جس دوران وقفہ سوالات میں یاسمین راشد نے مریم نواز کی مزید پڑھیں

چین، 20ویں سی پی سی

چین، 20ویں سی پی سی قومی کانگریس کے پریز یڈیم کے تیسرے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کے پریز یڈیم نے جمعہ کی صبح اپنا تیسرا اجلاس منعقد کیا جس میں 20 ویں مرکزی کمیٹی کے ممبران اور متبادل ممبران اورمرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر

چین مضبوطی سے کثیر الجہتی پر عمل کرتا رہا ہے، چینی نا ئب وزیر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے نائب وزیر ماحولیات زائی چنگ نے “ماحولیاتی تحفظ ” کے موضوع پر صحافیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔جمعہ کے روز زائی چنگ نےاس حوالے سے آگاہ کیا کہ گزشتہ دہائی میں، چین نے اس تصور مزید پڑھیں

برکس ممالک

چین انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کو ملک کی حکمرانی کے لئے اہم درجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنے قیام کے بعد سے انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کو بہت اہمیت دی ہے۔جمعہ کے روز مزید پڑھیں

انسداد سیلاب

چین کے انسداد سیلاب سے نمٹنے کے ماہر گروپ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے انسداد سیلاب اورقدرتی آفات سے نمٹنے کے گیارہ رکنی ماہر گروپ نے پاکستان کے سیلاب سے شدید متاثرہ صوبہ سندھ کا دورہ کیا اور سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور سندھ کے چیف سیکرٹری کے ساتھ تبادلہ مزید پڑھیں

چین

چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے دنیا کو مواقع فراہم کر رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس بیجنگ میں منعقد ہورہی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے واضح کیا کہ “چین نے ہمیشہ عالمی امن مزید پڑھیں