نیئر بخاری

نااہل عمران خان کو نااہلیت کا تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری ہو گیا ہے ، نیئر بخاری

ا سلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ نااہل عمران خان کو نااہلیت کا تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری ہو گیا ہے ۔ اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ نام نہاد امین اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

روز اوّل سے کہتا رہا ہوں عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر ہے، مولانا فضل الرحمن کی توشہ خان کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے توشہ خانہ کیس فیصلے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ روز اوّل سے کہتا رہا ہوں کہ عمران خان پاکستان کا غیر ضروری مزید پڑھیں

تحریک انصاف

ملک کو تیزی سے تصادم کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ،عمران خان کیخلاف غیر آئینی فیصلہ، وفاقِ پاکستان کی بنیاد پر حملہ ہے’بابر اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو تیزی سے تصادم کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ،عمران خان کے خلاف غیر آئینی فیصلہ، وفاقِ پاکستان مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا، مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو پی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

اسلام ہائیکورٹ

اسلام ہائیکورٹ، مدینہ منورہ واقعہ کے بعد فواد چوہدری ودیگر پارلیمنٹرینز کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلا ت طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدینہ منورہ واقعہ کے بعد فواد چوہدری سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے خلاف مقدمات اندراج کے خلاف درخواستوں میں ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے، عمران خان اب نااہل ہیں، بلاول بھٹوزر داری

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کیے جانے پر عمران خان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں