برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

سابق وزیر داخلہ

الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ ہائیکورٹ یاسپریم کورٹ کی ایک پیشی کی مارہے ‘ سابق وزیر داخلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ فیصلہ خوش آئند ہے ،گرے لسٹ سے نکلنے کاکریڈٹ عمران خان کی حکومت اور سارے اداروں کوجاتا ہے،الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

ایمان علی

معیار پر توجہ دیتی ہوں اس لئے اسکرین پر کم کم نظر آتی ہوں’ ایمان علی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ تعداد کی بجائے معیار پر توجہ دیتی ہوں اوریہی وجہ ہے کہ اسکرین پر کم کم نظر آتی ہوں،میرے مداح مجھے فلم”ٹچ بٹن ”میں دلچسپ کردار مزید پڑھیں

قمر الحسن کا جادوچل گیا۔ڈی جی ایکسائز، سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین پر آمادہ ہوگئے

قمر الحسن کا جادوچل گیا۔ڈی جی ایکسائز، سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین پر آمادہ ہوگئے۔ شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی طرف سے گائیڈ لائنز کے عنوان سے ایک مزید پڑھیں

عمران خان

اسی فیصلے کی توقع تھی، الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہے،عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازع ٹوئٹ،اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت کے جج راجا آصف محمود نے مزید پڑھیں