تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات اور ان کی میت واپس لانے کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی،درخواست پر کل 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، رجسٹرار آفس نے اعتراض یہ عائد کیا کہ مزید پڑھیں

ارشد شریف

صحافی ارشد شریف کی شہادت، عدالت عالیہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی موت کی رپورٹ کل منگل تک طلب کر لی،ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر دستخط کردیئے،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق توشہ خانہ کیس میں ممبر پنجاب نے فیصلے پر دستخط کردیئے ہیں، ترجمان کا کہنا تھا کہ دو مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ

شیخ رشید کا سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے، پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

ارشد شریف

صدر، وزیراعظم اور عمران خان کا ارشد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف، صدر ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

سینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں گولی لگنے سے شہید ہو گئے، کینیا پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ملک کے نامور سینیئر صحافی اور نجی ٹی وی کے سابق اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی کے قریب گولی لگنے سے شہید ہوگئے ، واقعہ کینیا کے شہر نیروبی سے دو گھنٹے کے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ڈی بی اے , پروگرامرز کا آڈٹ، لاگ ہسٹری،لاہورہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیدیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے سوموار 24 اکتوبر کو ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ملازمین کے لئے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو ڈائریریکشنز مزید پڑھیں

آصف زرداری

مادر جمہوریت کی ملک ،قوم اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال اوران کی قربانیوں کی ایک تاریخ ہے، آصف زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے مارچ اب لازم ہوچکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمران اسماعیل نے کہا مزید پڑھیں