فیصل قریشی

فیصل قریشی کے شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شاندار شوبز کیریئر پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔فیصل قریشی نے گزشتہ روز اپنی 49ویں سالگرہ مزید پڑھیں

منہ کھول دیئے

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ۔کتابوں کے ٹائٹل کور کے ٹینڈر میں بندر بانٹ کا انکشاف۔ خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پری نرسری سے 12 ویں جماعت تک کتابوں کے اور نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کی کاپیوں کے سرورق کی چھپائی کے ٹینڈر میں مبینہ طورپر بندر بانٹ اور سنگین نوعیت مزید پڑھیں

فیروز خان

جو لوگ الزام تراشی کر رہے ہیں انکے خلاف قانونی چارہ کروں گا’ فیروز خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا،جو لوگ بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا ۔ فیروز خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور لبرٹی چوک سے ہو چکا ،یہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان اور علی نواز اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور لبرٹی چوک سے ہو چکا ہے،یہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ ہے،ہم نے اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر منصوبہ بندی نے وزیر اعظم کو سیلاب زدگان کی پائیدار بحالی کے لیے اقوام متحدہ (UN) اور ایشیائی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

5ماہ میں عمران خان اسلام آباد پر دوسری چڑھائی کرنے جا رہے ہیں،شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 5 ماہ میں عمران خان اسلام آباد پر دوسری چڑھائی کرنے جا رہے ہیں ۔ عمران خان کا ایک نکاتی ایجنڈا صرف اقتدار کی بھوک ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی،فواد چودھری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے جمعہ کو پریس مزید پڑھیں