عمران خان

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف پر 10ارب روپے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو التوا مانگنے پر دوسری بار جرمانہ ہو گیا،خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس مزید پڑھیں

کابینہ

کمزور معیشت پر وزیراعظم شہباز شریف کی 74 رکنی کابینہ، 23 معاونین قلمدان سے محروم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی کابینہ کی مجموعی تعداد 74 تک پہنچ گئی ، ایک وفاقی وزیر اور 28 معاونین میں سے 23 تاحال بنا کسی قلمدان کے ہیں، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ہڑتال نہ کریں۔آئیں مذاکرات کرتے ہیں۔ڈی جی ایکسائز کی ایپکا کو دعوت

رپورٹنگ آن لائن۔ ہڑتال کا خوف یا امکانی مسائل کو حل کرنے کی کوشش، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات پر ایپکا پنجاب کو مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کی دعوت دیدی گئی ہے یہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے کیپٹل ویلیو ٹیکس قوانین 2022 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کیپٹل ویلیو ٹیکس قوانین 2022 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق بیرون ملک 10 کروڑروپے سے زائد کی منقولہ وغیر منقولہ جائیداد پرٹیکس عائد ہوگا۔ 10 کروڑ روپے سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کی غیر یقینی صورتحال سے برآمد کنندگان شدید پریشانی سے دوچار ہیں’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی غیر یقینی صورتحال میں برآمد کنندگان شدید پریشانی سے دوچار ہیں، ڈالر مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی

انگلینڈ نے پاکستان کو چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ نے پاکستان کو چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی، انگلینڈ نے فل ڈین سالٹ کے جارحانہ 87 رنز کی بدولت 170 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی تیسری مزید پڑھیں

نسیم شاہ

کورونا وائرس کا شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ ہوٹل سے گھر منتقل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی)ترجمان کے مطابق نسیم شاہ آئندہ 2 روز اپنے گھر میں آئسولیشن کریں گے مزید پڑھیں

حارث رئوف

حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو وارننگ دیدی

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دبائو والا ہوتا ہے،بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

یوکرینی صدر کا ریفرنڈم کے نتائج ماننے سے انکار

کیف(رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے چار علاقوں کے روس سے الحاق کے ریفرنڈم کے نتائج ماننے سے انکار کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کے چار علاقوں کے روس سے مزید پڑھیں