بین الاقوامی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والے ماڈلز کو منتخب کر لیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والے ماڈلز کو منتخب کر لیا گیا پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ماڈل و گلوکارہ شائرہ رائے کی تاج پوشی آور ایوارڈ سے نوازا گیا فیشن انڈسٹری کے فروغ اور دنیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے دو طرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے، چینی صدر دو سال بعد کسی عالمی رہنما سے ملاقات کریں گے۔ فواد مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

ہماری فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمداللہ سکیورٹی فورسز کسی بھی قسم کی دہشتگردی کے مقابلےکی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاونٹ خسارہ بڑھ رہا ہے‘آئی ایم ایف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاونٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹس سے نجی سکولوں کی بے دخلی کیلئے تمام پبلک نوٹس طلب لئے ‘سماعت 4 ہفتوں تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹس سے سکولوں کی بے دخلی کے لئے پبلک کئے گئے اب تک کے تمام نوٹسز طلب کر لئے۔جمعرات کو جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین کیلئے ٹویٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا بہادر جوانوں نے پنجگور اور نوشکی، مزید پڑھیں

مری میں برفباری

مری میں برفباری، موٹروے پولیس نے محتاط ڈرائیونگ کرنے کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مری میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مری میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ موٹروے پولیس کے آفیشل اکاونٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم

وہاب ریاض کو دیکھ کر پہلا لفظ ذہن میں پھوپھو آتا ہے،بابر اعظم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دیکھتے ہی پہلا لفظ ذہن میں پھوپھو آتا ہے ۔معروف اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

مائیکل وان

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیدیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے شائقینِ کرکٹ کے دِل جیت لیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں فتح تو ملتان سلطانز کے نام رہی تاہم مخالف ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے شائقینِ کرکٹ کے دِل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں