امیتابھ بچن

امیتابھ بچن نے اپنا نئی دہلی کا مکان 23 کروڑ روپے میں فروخت کردیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی ممبئی میں تو کئی جائیدادیں موجود ہیں ، لیکن انہوں نے حال ہی میں نئی دہلی میں واقع اپنی ایک جائیداد 23 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کی ہے، اس مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاباپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کوضمانت پررہاکرنے کاحکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے باپ کے قتل میں گرفتار بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ملزم علی اسامہ کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مزید پڑھیں

وز یر مذہبی امور نورالحق

پاکستانی زائرین سےنارواسلوک کوبھارتی وزارت خارجہ سطح پراٹھایا جائے گا، وز یر مذہبی امور نورالحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بھارت نے اجمیر شریف روانگی کے منتظر پاکستانی زائرین کو عین وقت پر ویزا دینے سے انکار کردیا ، وز یر مذہبی امور نورالحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی زائرین سےنارواسلوک کوبھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

کپتان

بزدار حکومت ہر شعبہ میں ریکارڈ کامیابیاں سمیٹ رہی ہے ، حسان خاور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ بزدار حکومت ہر شعبہ میں ریکارڈ کامیابیاں سمیٹ رہی ہے، گزشتہ تین سال انقلابی تعمیر و ترقی کے سال رہے ہیں، اپوزیشن کپتان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بھٹہ مالکان کیلئے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹوں کے بھٹوں پرجبری مشقت روکنےکے خلاف درخواست نمٹا دی۔ عدالت عالیہ نے بھٹہ مالکان کے لیے جبری مشقت نہ لینے کا بیان حلفی لازمی قرار دیا ہے جس کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل اب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے، وزیراعلی پنجاب

ڈیرہ غازی خان(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل اب ملتان اوربہاولپور میں ہی حل ہوں گے، علاقے میں لائیو ا سٹاک کے فروغ کیلئے 50ہزار تک قرضے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاک چین تعلقات دہشت گردکارروائیوں سے متاثرنہیں ہونگے،وزیر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دہشت گرد کارروائیوں سے متاثر نہیں ہونگے،سی پیک کی رفتار کرونا کے باعث متاثرہوئی،، پاکستان اور چین سی پیک کے فیصلوں مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

چین، بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لئے 70 فیصد ایتھلیٹس پہنچ گئے

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اولمپک ڈیپارٹمنٹ کے  ڈائریکٹر پیئر ڈوکرے نے  ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 70 فیصد ایتھلیٹس بیجنگ پہنچ چکے ہیں اور مختلف مقامات پر ٹریننگ کر رہے ہیں، اور سب کچھ بہت آسانی مزید پڑھیں