وزارت داخلہ

دہشتگردوں کے پاس نیٹو فورسز کا جدید اسلحہ ہے، نوشکی اور پنجگور مکمل فورسز کے کنٹرول میں ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں، میرا خیال ہے کہ افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کو سمجھانے کی کوشش مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے چیف جسٹس(ر)گلزار احمد کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزارت داخلہ نے چیف جسٹس (ر)گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو فول پروف سیکورٹی دینے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر دعویٰ بے بنیاد ہے ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کو کرارا جواب دیا ہے‘ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر دعویٰ بے بنیاد ہے‘پاکستان دونوں جانب کشمیری آبادی کے تحفظ کی مزید پڑھیں

پہلی ششماہی

پاکستان میں سنگاپورکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں پہلی ششماہی کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن):پاکستان میں سنگاپورکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مزید پڑھیں

نمایاں اضافہ

آئرن اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں پہلی ششماہی کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں آئرن اورسٹیل سکریپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

ٹی وی

ملک میں ٹی وی سیٹوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی، ماہانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن):ملک میں ٹی وی سیٹوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں کمی جبکہ ماہانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43رنز سے ہرادیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی،کولن منرو، پال اسٹرلنگ مزید پڑھیں

شان مسعود

محمد رضوان ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، اننگز کا آغاز کرتے ہوئے کوئی دبائو نہیں رہتا،شان مسعود

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملتان سلطان کے اوپنر شان مسعود نے کہا ہے کہ محمد رضوان ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں، ان کیساتھ اننگز کا آغاز کرتے ہوئے کوئی دبائو نہیں رہتا ۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان مزید پڑھیں