افتتا حی تقر یب

وزیر اعظم عمران خان کی اولمپکس افتتا حی تقر یب میں شر کت

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)24ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب جمعہ کے روز بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سینیٹ داخلہ کمیٹی، پنجگور اور نوشکی واقعہ میں ملوث دہشت گردی بھارت اور افغانستان میں کسی سے رابطے میں تھے،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردی کے واقعات میں کمیونیکیشن جو پکڑی گئی ہے اس میں دہشت گرد افغانستان مزید پڑھیں

صحت کارڈ

نوازشریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم مزید پڑھیں

شفقت محمود

وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے وژن کے مطابق گڈ گورننس کو اولین ترجیحات اور معیار بنانا ہے’ شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق گڈ گورننس کو اولین ترجیحات اور معیار مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈا پور

نو لاکھ مسلح بھارتی افواج کے تمام تر مظالم کے باوجود کشمیری اپنے موقف پر ثابت قدمی سے کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں مزید پڑھیں

گلوکارہ حلینا خان

نامور فیشن ڈیزائنر و گلوکارہ حلینا خان نے اپنا نیا ویڈیو سونگ ”عشق ہے اک سزا”’ کو ورلڈ وائیڈ دنیا بھر میں ریلیز کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نامور فیشن ڈیزائنر و گلوکارہ حلینا خان نے اپنا نیا ویڈیو سونگ ”عشق ہے اک سزا”’ کو ورلڈ وائیڈ دنیا بھر میں ریلیز کردیا ویڈیو سونگ کو موسیقی کے دلدادہ افراد کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

بیجنگ سرمائی اولمپکس نے دنیا کو “اتحاد کی طاقت” دی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ”صرف یکجہتی کے ساتھ ہی ہم تیزی سے آگے بڑھ سکتے ہیں، بلند مقصد حاصل کر سکتے ہیں اور مضبوط بن سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور روس کے صدور کے ما بین ملاقات باہمی اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے روسی وزیرخارجہ سیر گئی لاوروف سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسال بعد پہلی بار بلمشافہ مزید پڑھیں