انڈر 19 ورلڈکپ

انڈر 19 ورلڈکپ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ میں 5ویں پوزیشن حاصل کرلی

جمیکا (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پلے آف میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 238رنز سے شکست د یکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

مسلسل کمی

بیرونی قرضوں کی ادائیگی،زرمبادلہ کے ذخائرمیں مسلسل کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 46 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق 28 جنوری مزید پڑھیں

روس کی حمایت

یوکرائنی معاملے پر بھارت کی امریکا کی بجائے روس کی حمایت

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت نے امریکا کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت نے امریکا کی بجائے روس کا ساتھ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں یوکرین کے بحران پر بحث کے لیے بھارت مزید پڑھیں

کرونا ویکسین

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے امریکی فوجیوں کی برطرفی کا اعلان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی فوج میں شامل ایسے فوجیوں کو، جو کرونا وائرس کی ویکسی نیشن نہیں کروا رہے، برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، امریکا میں اب تک 64.1 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسی نیٹ کیا مزید پڑھیں

ترک صدر

تارکین وطن کی ہلاکت، ترک صدر نے یونان کا رویہ ناقابل برداشت قرار دیدیا

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونانی سرحد سے دھتکارے گئے 22 غیر قانونی تارکین وطن میں سے 19 کی ہلاکت پر یونان کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی ہوگئے،بورس جانسن کے معاونین کے استعفے کا سلسلہ ایسے وقت شروع ہوا ہے جب برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران غیر قانونی تقریبات مزید پڑھیں

بائیڈن

داعش پر دباو کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کام کریں گے، بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ شام میں امریکی آپریشن میں داعش کا سربراہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی مارا گیا۔ داعش رہنما کی ہلاکت سے دنیا کو لاحق بڑا دہشتگرد خطرہ ٹل گیا۔ شام میں امریکی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں اب ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اس بات کا اعادہ کیاہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر کہا کہ میڈیکل یا مزید پڑھیں

علیزے شاہ

علیزے شاہ کا نیا ہیئراسٹائل مداحوں کو پسند آگیا، تصاویر وائرل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا نیا ہیئر اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا ہے۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ مزید پڑھیں