وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے،کل چینی صدر سے ملاقات ہوگی ، شوکت ترین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے،کل اتوار کو چینی صدر سے ملاقات ہوگی شوکت ترین نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے مزید پڑھیں

بلاول

مقبوضہ کشمیر کی آزادی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا، کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کو ہماری غیر متزلزل حمایت مزید پڑھیں

جنوبی ایشیاء

جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن وسلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ جموں وکشمیر کے منصفانہ حل ضروری ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے،جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن وسلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ جموں وکشمیر کے منصفانہ مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

بھارت کشمیریوں کو ان ہی کے علاقے میں اقلیت بنانا چاہتا ہے ،اعجاز احمد شاہ

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہاہے کہ بھارت کشمیریوں کو ان ہی کے علاقے میں اقلیت بنانا چاہتا ہے ، لاکھوں کشمیریوں کو اپنے ہی گھروں میں قیدی بنا دیا گیا ہے،آزاد کشمیر مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیرک

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر قیادت فارن آفس سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر قیادت فارن آفس سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حق اور بی جے پی کے فاشسٹ بیانیے کے خلاف آواز اٹھائی ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حق اور بی جے پی کے فاشسٹ بیانیے کے خلاف آواز اٹھائی ہے،کشمیر میں جنگی مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی پہلی مرتبہ شہباز شریف کی رہائشگاہ آمد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری پہلی مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچے ۔آصف علی زرداری جاتی امراء کا دورہ کر چکے ہیں تاہم وہ شہباز شریف کی ماڈل ٹائون رہائشگاہ مزید پڑھیں

تزئین و آرائش

پی آئی این ایس عمارت کی تزئین و آرائش پر ایک کڑور روپے خرچ کرنے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی عمارت کی تزئین و آرائش ایک کڑور روپے کی لاگت سے مکمل کی جائے گی جس کی بورڈ آف مینجمنٹ نے منظور ی دے دی ہے۔ تمام کام محکمہ مواصلات مزید پڑھیں

عثمان شنواری

کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا۔کراچی کنگز کے محمد الیاس قلندرز کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے گو کہ انہوں نے ٹریٹمنٹ کے بعد میچ مزید پڑھیں

باؤلنگ ایکشن

کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیدیا ، رپورٹ جاری

لاہو (رپورٹنگ آن لائن)محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن مزید پڑھیں