سائرہ نسیم

ملکہ ترنم نور جہاں کی آواز میں جادو تھا جو سننے والوں کو سحر میں مبتلا کر لیتا تھا’ سائرہ نسیم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آواز میں ایک جادو تھا جو سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا تھا،گائیکی کا شوق رکھنے والے انہیں کاپی کرنے کی مزید پڑھیں

شفقت محمود

پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم سازی بلدیاتی انتخابات سے پہلے مکمل کرلیں گے،شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب میں فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کر لیں گے، تحریک انصاف کی تنظیم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پارلیمانی جمہوریت میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے ، عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو گا تو ملک نہیں چل سکتا،شاہد خاقان عباسی

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے اور سیاست میں فیصلہ عوام کا ہونا چاہیے۔ عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو مزید پڑھیں

یونان سرحد

یونان سرحد پر تارکین کی سردی سے اموات، یورپی یونین کا تحقیقات کا مطالبہ

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین کے داخلہ امور کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا ہے کہ یونان سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی سردی کے باعث جمنے سے ہونے والی اموات کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔یورپی مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

استنبول (رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس

شہزادہ چارلس گریٹ بریٹن کے آئندہ بادشاہ‘ اہلیہ کمیلا کوئین کنسورٹ ہوں گی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پلاٹینم جوبلی کے موقع پر 95 برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

بیلجیئم میں مظاہرہ

روس یوکرائن تنازع‘ ممکنہ جنگ کےخلاف بیلجیئم میں مظاہرہ

برسلز (رپورٹنگ آن لائن)یوکرائن بحران پر نیٹو اور روس کے درمیان کشیدگی کے خلاف یورپی جنگ مخالف اتحاد کی جانب سے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔مظاہرین نے ممکنہ یوکرائن جنگ اور نیٹو کے خلاف جبکہ ہتھیاروں مزید پڑھیں

اسد کھوکھر

لاہور،صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ہاﺅسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں

لتا منگیشکر کی موت

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر پاکستانی سیاستدانوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ قرار دیا ہے، وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر لتا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیرخارجہ نے بیجنگ میں پاکستانی طلبا اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد /بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اتوار کو بیجنگ میں پاکستانی طلبا اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کا افتتاح کیا، وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں