فرخ حبیب

مریم نواز64کروڑ ، بلاول بھٹو 35کروڑ روپے کا حساب کیوں نہیں دے پا رہے ،فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرایا،مریم نواز64کروڑ روپے کا حساب کیوں نہیں دے پارہی، بلاول بھٹو بھی 35کروڑ روپے کا حساب کیوں نہیں دے مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیراعظم کے کامیاب دورہ چین کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رینجرز ، ایف سی گلگت سکواٹس سمیت بعض سکیورٹی اداروں کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم سے دست بادستہ عرض مزید پڑھیں

اسد عمر

انتہا پسند ہندووں کا تنہا سامنا کرنے والی بہادر بچی کو سلام‘ اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے انتہا پسند ہندووں کا تنہا سامنا کرنے والی بہادر بچی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے حالات مزید پڑھیں

شیخ رشید

مسلمان بیٹی نے سیکولرہندوتوا کو بے نقاب کردیا‘ شیخ رشید احمد

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلمان بیٹی نے سیکولر ہندوتوا کو بے نقاب کردیا‘حجاب پہنی اس لڑ کی نے ساری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، اس کا نتیجہ ہندوستان کو بھگتنا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسلمانوں کو سوچنا ہوگابھارت میں ان کامستقبل کیاہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کو پامال کیاجارہاہے ‘بھارت میں ہندوتواسوچ کی حکومت ہے‘بھارت میں مسلمانوں کودوسرے درجے کا شہری سمجھاجارہاہے‘ مسلمانوں کوسوچنا ہوگا بھارت میں ان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

درخواست دینا فریق کاحق ‘ فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے‘ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ درخواست دینا فریق کا حق ہے، فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے‘الیکشن کمیشن نے دونوں فریقین سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری دئیے جبکہ سماعت 14 فروری تک کیلئے ملتوی کر دی ۔سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس

دوہری شہریت چھپانے کا الزام ‘الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دےدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوہری شہریت چھپانے پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دےدیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا 23 دسمبر مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل سبزواری

صدارتی نظام کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے‘فیصل سبزواری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نا گھبرانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے‘وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کیلئے مزید پڑھیں

خوشخبری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن اینڈونمنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء مزید پڑھیں