اشرف بھٹی

مہنگائی کی شرح میں کمی کی بجائے اضافہ ہونا تشویش کا باعث ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کی بجائے اضافہ ہونا تشویش کا باعث ہے ، بیروزگاری اور مہنگائی کی رفتار کے مقابلے میںآمدن نہ بڑھنے کی مزید پڑھیں

موٹر سائیکل

ڈیلرز نے موٹر سائیکلوں پر بھی اون لگادیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)موٹر سائیکل مارکیٹ میں ہنڈا بایئکس کی قیمتیں بڑھنے کی افواہ پرڈیلرز نے ہنڈا سی ڈی 70اور ون ٹو فائیو کی فروخت روک دی۔میکلوڈ روڈ موٹر سائیکل مارکیٹ میں ہنڈا بایئکس کی قیمتیں بڑھنے کی افواہ کے ساتھ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی کی سیٹ پر کوئی لڑنا نہیں چاہتا سب ن لیگ کی ٹکٹ مانگ رہے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیٹ پر کوئی لڑنا نہیں چاہتا سب ن لیگ کی ٹکٹ مانگ رہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈا پور

کشمیریوں کا جذبہ حریت بھارتی مظالم سے زیادہ طاقتور ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے افضل گرو اور محمد مقبول بھٹ کی برسی کے موقع پر شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

قوم آج نالائق اور جھوٹے وزیراعظم کے رحم وکرم پر ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ قوم آج نالائق اور جھوٹے وزیراعظم کے رحم و کرم پر ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم کے آلوداعی دورے شروع ہو چکے ہیں ، آصف علی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، عمران مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اپوزیشن کی کوششیں چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کے مترادف ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن کی کوششیں چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کے مترادف ہے، اپوزیشن کی کوششیں ناکام ہوں گی، اپوزیشن نے مختلف حلیفوں سے رجوع کی کوشش کی، بتایا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

مارچ کے آخر تک پورے پنجاب میں 100فیصد صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مارچ کے آخر تک پورے پنجاب میں 100فیصد صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے گی، صوبہ پنجاب میں 23نئے ماں بچہ ہسپتال بنا رہے ہیں،158ہیلتھ مزید پڑھیں