اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ایکٹ ختم کر کے آرڈیننس کے ذریعہ بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اختیارات معطل کر دئیے۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن میں لانگ مارچ کرنے، استعفے دینے اور عدم اعتماد لانے کی ہمت ہی نہیں‘ عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں لانگ مارچ کرنے، استعفے دینے اور عدم اعتماد لانے کی ہمت ہی نہیں‘قوم کل بھی وزیراعظم عمران خان کے سا تھ تھی، آج بھی ہے اور مزید پڑھیں

دفتر خارجہ طلبی

بھارت میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی‘پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ہندوستانی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے معاملے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور سے شدید الفاظ میں مذمت کی۔بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ترکی

عالمی برادری فلسطین کی آزادی کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے، ترکی

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر ان کے ملک کا مقف مستقل مزاجی پر مبنی ہے۔ ہم نے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی پاسداری پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) وائٹ ہاس سے غائب ہونے والی اہم فائلز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس سے غائب ہونے والے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیرعظم

آسٹریلوی وزیرعظم نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا شکار خاتون سے معافی مانگ لی

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی سابقہ خاتون ملازمہ سے ایک بار پھر معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

امریکا

ایران پرپابندیوں کے خاتمے سے دہشت گردی کی حمایت کا خطرہ ہے،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن کے مشرق اوسط میں نامزداعلی فوجی جنرل مائیکل کوریلا نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران پر عایدپابندیوں کا خاتمہ کیا جاتا ہے یا ان میں نرمی کی جاتی ہے تو اس سے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا ایک بار پھر دمشق پر میزائلوں سے حملہ،ایک شامی فوجی ہلاک

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں نئے حملے کیے۔۔ اس کے نتیجے میں ایک شامی فوج ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ علاوہ ازیں مادی نقصان بھی واقع ہوا۔ان حملوں نے شامی فوج مزید پڑھیں