ترجمان پنجاب حکومت

صحت کارڈ حکومت کا انقلابی قدم ،اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے، ہفتہ کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

صحت کارڈ عمران حکومت کا مدر آف آل اسکینڈل ہوگا، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ عمران حکومت کا مدر آف آل اسکینڈل ہوگا،اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ چینی، گندم، پیٹرول اور ادویات اسکینڈل اس مہا مزید پڑھیں

اعجاز الحق

حکومت اپنے وزن کے نیچے تو دب سکتی ہے کوئی دوسرا نہیں گرا سکتا، اعجاز الحق

ہارون آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ حکومت اپنے وزن کے نیچے تو دب سکتی ہے کوئی دوسرا نہیں گرا سکتا، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کارکردگی کی مزید پڑھیں

سینیٹرمشاہد حسین سید

ہمیں وی آئی پی کلچر کو ختم کرنا ہوگا ،پارلیمنٹ میں مزدور طبقے کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، سینیٹرمشاہد حسین سید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع ومسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ہمیں وی آئی پی کلچر کو ختم کرنا ہوگا جہاں صرف بڑے عہدوں کے افسران کوسراہاجاتاہے ، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک عدم اعتماد لانا پی ڈی ایم کا آئینی استحقاق ،حزب اختلاف کے پاس ووٹ ہوتے تو حکومت میں ہوتے، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے پاس ووٹ مکمل ہوتے تو وہ حکومت میں ہوتے، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کا فیصلہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ ہے، ترجمان نون لیگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون قائم کرنا چاہتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون قائم کرنا چاہتا ہے، منصوبے کا مقصد پاکستان کو جدید آلات میں خودکفیل بنانا اور ترقی کی نئی راہیں کھولنا مزید پڑھیں

مرگی

پی آئی این ایس میں ” مرگی” بارے عوامی شعور اجاگر کر نے کیلئے سیمنار 14فروری کو ہو گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی کا عالمی دن ”ورلڈ پرپل ڈے“ 14فروری (سوموار)کو منایا جائے گا،اس دن کی مناسبت سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی قیادت میں سیمینار مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کراچی کا اصل مقام بحال کرنے کے لئے کام کررہے ہیں،ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی بہتری کے لئے مثبت نیت اور سوچ کا ہونا ضروری ہے۔ کراچی پریس کلب آمد پر پریس مزید پڑھیں

شیری رحمان

حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، شیریں رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، ہفتہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیریں رحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں