شاہ محمود قریشی

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 22 چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سابق سفیروں اور صحافیو ں کے ساتھ خصوصی نشست کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

افغانستان کوانسانی بحران سے بچانے کیلئے سب متفق ، حالات خراب ہوئے تو امریکا کو مشکلات ہونگی،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری معیشت درست سمت میں ہے، چین نے اعتماد کا ظہارکیا، دورہ چین انتہائی اہمیت کاحامل تھا، دورے کے بعد چین کےساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوئے، چین نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کل بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سنییٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بین الاقوامی سمپوزیم “پاکستان کی ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ عالمی تناظر میں” کے عنوان سے خطاب کریں گے ۔ اتوار مزید پڑھیں

فواد چودھری

سکول، تھانہ اور منبر کی اصلاح نہ ہوئی تو بڑی تباہی کیلئے تیار رہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے بارہا اپنے نظام تعلیم میں تباہ کن شدت پسندی کی طرف توجہ دلائی ہے، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا کے دوران الائیڈ ہیلتھ پر وفیشنلز کے انتخابات۔ایم ایس کی خاص دلچسپی۔

تنویر سرور۔۔ لاہور کے جنرل ہسپتال میں ہسپتال کے ملازمین پر مشتمل الائیڈ ہیلتھ پر وفیشنلز کے انتخابات کے انعقاد کے لئے 17 فروری کا دن چنا گیا ہے۔ پاکستان ان دنوں کورونا کے امیکرون ویرینٹ کا شکار ہے روزانہ مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان نے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ نہ توڑ سکے تاہم برابر ہوگیا۔پی ایس ایل میں مسلسل فتوحات اپنے نام کرنے والی ملتان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شریک تمام کھلاڑیوں کو معاوضوں کی 70 فیصد رقم ادا کر دی گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شریک تمام کھلاڑیوں کو معاوضوں کی 70 فیصد رقم ادا کر دی گئی ، باقی 30 فیصد ایونٹ ختم ہونے کے6ہفتوں میں دے دی جائے گی۔ایچ بی ایل مزید پڑھیں

محمد نواز

محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے باہر، کپتان سرفراز افسردہ

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل رائونڈر محمد نواز پائوں کی انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں جس پر ٹیم کے مزید پڑھیں