مجرمانہ مشورہ

جعلی نمبر پلیٹیں بنوا لیں۔ڈی جی ایکسائز کا شہریوں کو انوکھا مجرمانہ مشورہ

شہبازاکمل جندران۔۔۔ صوبائی محکمے کا سربراہ شہریوں کو جعلسازی کا مشورہ دینا لگا۔ قائمقام ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب رضوان اکرم شیروانی کا کہنا ہے کہ جن شہریوں کو ابھی تک ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے اصل نمبر مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل دنیا کی دو بڑی لیگز ہیں ،پی ایس ایل میں سخت مقابلہ ہوتا ہے، نسیم شاہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور آئی پی ایل دنیا کی دو بڑی لیگز ہیں ،پی ایس ایل میں سخت مقابلہ ہوتا ہے۔لاہور سے جاری مزید پڑھیں

کرکٹ کے شوق

زمانہ طالب علمی میں بھی کرکٹ کے شوق کی تکمیل کیلئے مختلف ذرائع سے چند پیسے کمانے کے لیے مشقت کرتاتھا ، ساجد خان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) مردان سے تعلق رکھنے والے آف سپنر ساجد خان نے کہاہے کہ وہ زمانہ طالب علمی میں بھی کرکٹ کے شوق کی تکمیل کیلئے مختلف ذرائع سے چند پیسے کمانے کے لیے مشقت کرتے مزید پڑھیں

یوکرین تنازع

یوکرین تنازع، امریکی و روسی صدر کی ٹیلیفونک گفتگو میں ایک دوسرے کو دھمکیاں

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین کے محاذ پر کشیدگی میں کمی کے لئے امریکا اور روس کے صدور کیدرمیان ٹیلیفونک رابطہ دھمکیوں میں بدل گیا، امریکی اور فرانسیسی صدور کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی مزید پڑھیں

معافی نامہ

بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب

بھوپال(ر پورٹنگ آن لائن)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں برقع پہن کر کالج آنے والی مسلمان طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال کے علاقے ستنا میں واقع ایک خود مختار مزید پڑھیں

پیوٹن

پیوٹن بائیڈن ملاقات، روس نے امریکی میڈیا کی خبروں کو ہیجان انگیز قرار دیدیا

ماسکو(ر پورٹنگ آن لائن)روس نے پیوٹن بائیڈن گفتگو کے بعد امریکی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا پر چلنے والے بیانات کو ہیجان انگیز قرار دیتے مزید پڑھیں

ابوظبی آمد

حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لیے ایف 22 طیاروں کی ابوظبی آمد

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں حالیہ غیر معمولی حملوں کے بعد امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے خلیجی ملک کے فوجی ہوائی اڈے پہنچ گئے ۔برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

حید رسلطان

اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فلم انڈسٹری کیلئے جامع پالیسی مرتب کی جائے ‘ حید رسلطان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ ایک دور میں فلم انڈسٹری سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ تھا لیکن جامع پالیسی نہ ہونے اور انڈسٹری کے زوال کی وجہ سے یہ تعداد کئی گنا مزید پڑھیں