لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو24رنزسے شکست دے دی، پشاورکی ایونٹ میں چوتھی کامیابی ، پوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔کوئٹہ کے ول سمید کے99رنزرائیگاں چلے گئے ۔حسین طلعت میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ قذافی مزید پڑھیں
