سراج الحق

تینوں بڑی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آئیں‘ سراج الحق

مردان (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں بڑی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آئیں‘ سابقہ اور موجودہ حکمران ملک کی معاشی تباہی میں برابر کی ذمہ دار ہیں‘ پاکستان کا مزید پڑھیں

ایمرجنسی

مظاہرین بے قابو،کینیڈین وزیرِاعظم کا ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

اوٹاوا (رپورٹنگ آن لائن) کینیڈین وزیرِ اعظم نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ایمرجنسی مختصر مدت کے لیے نافذ کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت مزید پڑھیں

قطر مذاکرات

قطر مذاکرات،امارات کا طالبان پر خواتین کے حقوق بحال کرنے کیلئے زور

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)طالبان حکومت کے وزیر خارجہ سے مذاکرات میں خلیجی سفرا نے زور دیا ہے کہ خواتین کو ملازمت کرنے اور اسکول جانے کی اجازت دی جائے، یہ افغانستان کی سخت گیر اسلامی حکومت کی امداد کی بحالی کے مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر ایردوآن کی توہین، ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک حکام نے ایسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں ملکی صدر کی ممکنہ توہین کی گئی۔ اس تفتیش کا آغاز 2014 میں ہوا تھا، جب وہ ملکی صدر بنے تھے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

ایران

ایران جوہری معاہدے کی عجلت میں ہے،مغرب وقت کا ضیاع بند کرے،وزیرخارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں کسی معاہدے پر پہنچنے کی جلدیمیں ہے لیکن ان کے بہ قول مغربی طاقتیں محض وقت ضائع کررہی ہیں۔ایران مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم کا انقلابی اقدام، 12 ہزار سے زائد اساتذہ گھر بیٹھے ریٹائر

مکوآنہ ( ر پورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے آن لائن ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بارہ ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں انقلابی اصلاحات کے ثمرات، ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی ن

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامر س پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2021، ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم )سپلیمنٹری امتحان2021ء کے مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں امریکی سفارت خانہ بند ، سفارتی عمل بھی دوسرے شہر منتقل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزارت خارجہ کے اعلان نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں امریکی سفارت خانہ عارضی طور پر بند کر کے اس کا سفارتی عمل ملک کے مغرب میں واقع شہر لفیف منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی فی ایکڑ پیداوار گزشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا رجحان دیکھنے میں ہے۔ فی ایکڑ پیداوار 10 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے مطابق مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے گھر لینے والوں کو مزید سہولت مل گئی

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)حکومت نیاسٹیک ہولڈرز کی رائیپرہوئینیا پاکستان ہاؤسنگ میں مارک اپ شرح میں تبدیلی کردی۔ پانچ سال تک کے قرضوں پر مارک اپ ریٹ دو فیصد،چھ سے دس سال کیہاؤسنگ قرضوں پرچارفیصد اور گیارہ سیپندرہ سال کیلئے مزید پڑھیں