پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی 6 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں اضافے اور مہنگائی مزید بڑھنے کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے 6 ارب 76 کروڑ 92 لاکھ سے زائد رقم ڈوب گئی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے مزید پڑھیں

فی بیرل

فی بیرل پانچ ڈالر اضافے کا براہ راست اثر 27 بیسز پوانٹنس کی صورت میں ہوتا ہے’ معاشی تجزیہ کار

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)معاشی امور کی تجزیہ کار ثناء توفیق نے کہا ہے کہ اگر بیرونی منڈی میں ایک بیرل میں پانچ ڈالر کا اضافہ ہو تو اس کا براہ راست اثر ملک میں 27 بیسز پوانٹنس کی صورت مزید پڑھیں

روس

روس کا کرائمیا میں فوجی مشقیں ختم کرنے کا اعلان

ماسکو (ر پورٹنگ آن لائن)روس نے یوکرین سے الگ ہونے والے خطے کرائمیا میں جاری فوجی مشقوں کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ساودرن ملٹری ڈسٹرکٹ کے یونٹس اسٹریٹیجک مشقیں مزید پڑھیں

چین

چین نے افغان اثاثے ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکاقرار دے دیا

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکاقرار دے دیا۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان مزید پڑھیں

برطانیہ

ایران کے جوہری پروگرام پر حتمی فیصلے کا وقت آگیا، برطانیہ

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانیہ نے کہاہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر حتمی فیصلے کا وقت آگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت نے مزید کہا کہ برطانوی حکومت ایران پر واجب الادا تاریخی قرض کی ادائیگی کے لیے پرعزم ہے اور مزید پڑھیں

شادی

شادی کے بعد کترینہ نے دوبارہ شوٹنگ شروع کردی، سلمان کیساتھ ممبئی سے روانہ

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)کترینہ کیف کی شادی کے بعد سلمان خان اور کترینہ ایک بار پھر فلم کے لیے متحد ہوگئے۔ دونوں اسٹارز اپنی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لیے ایک ساتھ دوبارہ ممبئی سے شوٹنگ مقام مزید پڑھیں