امریکی صدر

روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ روس یوکرین پرحملے کے مزید پڑھیں

جرمنی کا الزام

روس سرد جنگ والے مطالبات کر رہا ہے، جرمنی کا الزام

میونخ(ر پورٹنگ آن لائن)جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ روس سرد جنگ دور کے مطالبات کے ذریعے یورپی سلامتی کو خطرات کا شکار کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی جرمن شہر میونخ میں عالمی سکیورٹی کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں

افریقی ملک

افریقی ملک ملاوی میں پولیو ٹائپ ون کا ایک کیس تشخیص

لی لنگوی(ر پورٹنگ آن لائن)افریقی ملک ملاوی میں پولیو ٹائپ ون کا ایک کیس تشخیص کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ گزشتہ پانچ برسوں میں براعظم افریقہ میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔ اسی مزید پڑھیں

حماس

آسٹریلیا کا تمام حماس کودہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

کینبرا(ر پورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا نے غزہ کی حکمران حماس کومکمل طورپردہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے تحت اسلامی تحریک مزاحمت کی مالی معاونت پر پابندیاں عاید کی جارہی ہیں اوراس میں اس کی تمام شاخوں کا مزید پڑھیں

انور مقصود

انور مقصود کا سیاسی تھیٹر ڈرامہ”ساڑھے 14 اگست”عیدالفطر کے بعد پیش کیا جائے گا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)معروف لکھاری انور مقصود کے لکھے گئے سیاسی طنزیہ تھیٹر ڈرامے ‘ساڑھے 14’ اگست کو عیدالفطر کے بعد کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ انور مقصود نے آرٹس کونسل میں مزید پڑھیں

مشکلات کا شکار

عالیہ بھٹ کی فلم ”گنگو بائی کاٹھیاواڑی” ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار

ممبئی(ر پورٹنگ آن لائن) ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور عالیہ بھٹ کی فلم ”گنگو بائی کاٹھیاواڑی” ریلیز سے قبل مشکلات کا شکار ہوگئی۔بالی ووڈ کے مایا ناز فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”گنگو بائی کاٹھیاواڑی” میں اداکارہ عالیہ مزید پڑھیں

چینی مندوب

یوکرین مسئلے کا حل “منسک معاہدے” پر عمل درآمد کرنا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں مستقل چینی مندوب چانگ جون نے مسئلہِ یوکرین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین کا موقف بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مسئلہِ یوکرین کا حل مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

چینی صدر کا برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث جانی نقصان پر دکھ کا اظہار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنے برازیلین ہم منصب جیر بولسونارو کے نام ایک تعزیتی پیغام میں برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث بھاری جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ چینی میڈ یا مزید پڑھیں