ترجمان حکومت پنجاب

پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دی ہیں‘ ترجمان حکومت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایونٹ نے قوم کو خوشیاں دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے پی ایس ایل کے کامیاب اور پرامن مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس‘ شہباز اور حمزہ پر فرد جرم 10 مارچ تک موخر‘عبوری ضمانت میں 10 مارچ تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بیکنگ کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک موخر کر دی۔ عدالت نے لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 10 مارچ مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن کمیشن

معلومات کے افشا کے ادارے ،پنجاب انفارمیشن کمیشن نے بند کمرے میں اپیلوں کی سماعت شروع کر دی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ کے چیف انفارمیشن افسر محبوب قادر شاہ اور انفارمیشن کمشنر ڈاکٹر عارف مشتاق چوہدری نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سمیت بعض اپیلوں کی سماعت بند کمرے میں کرنا شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں کمیشن نے اپنے عملے مزید پڑھیں

پاکستان ویمن

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ،نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 45 اوورز میں 229 رنز مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

عوام میں اب پیٹرولیم ، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ برداشت کرنے کی سکت باقی نہیں رہی ‘ اشرف بھٹی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں اب پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

رمضان المبارک

حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ذخیرہ اندوزوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد میں توازن اور قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، تمام مزید پڑھیں

برآمدات

انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔مالی سال 2021-22 کے دوران جولائی 2021 سے جنوری 2022 کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر اور مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

دارالحکومت کیف پر روسی قبضے کا خواب چکنا چور کر دیا، یوکرینی صدر

کیف ( رپورٹنگ آن لائن) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کو دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے سے روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو خطاب میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین پر فوجی حملے کی مزید پڑھیں