محمد یوسف

میچ سیناریو پریکٹس سے کھلاڑیوں کو مکمل فوکس میں مدد ملے گی، محمد یوسف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ میچ سیناریو میں پریکٹس کا مقصد کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کی تیاری کروانا ہے۔ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ میچ سیناریو پریکٹس سے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20میچ آج کھیلا جائے گا

کولکتہ(رپورٹنگ آن لائن)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ مزید پڑھیں

اسنوکر چمپئن

ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی۔ورلڈ چمپئن شپ میں محمد سجاد، محمد آصف اور احسن رمضان شرکت کریں گے جبکہ شیخ مدثر کے ساتھ احسن رمضان مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا49ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا49ڈالر مہنگا ہو گیااور فی اونس سونے کی قیمت 1851ڈالر سے بڑھ کر1900ڈالر پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق زیر مزید پڑھیں

انٹر بینک

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ر وپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میںروپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا اور175روپے سے بڑھ کر176روپے پر جا پہنچاتاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

برآمدی آمدنی

کارپٹ ایسوسی ایشن کا برآمدی آمدنی کے حصول کی مدت کو 180 ایام تک توسیع دینے کے فیصلے کا خیر مقدم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر زایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے برآمدی ری فنانس اسکیم کے تحت برآمدی آمدنی کے حصول کی مدت کو 180 ایام تک توسیع دے کر برآمد کنندگان کی جاری مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

لاہور چیمبر کا 13 رکنی وفد ایران کے 7 روزہ دورے پر روانہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا 13 رکنی تجارتی وفد لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر کی سربراہی میں ایران کے 7 روزہ دورے پر روانہ ہو گیا ۔ دورے کامقصد تجارت اور سرمایہ کاری اور مزید پڑھیں

سیف الاسلام

سیف الاسلام قذافی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش

طرابلس (رپورٹنگ آن لائن)لیبیا کے مقتول سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر گردش میں آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تصویر میں وہ اپنے پائوں پر دو زانوں بیٹھے ہوئے نظر آ مزید پڑھیں

موضوعِ بحث

جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کا آغاز، یوکرائن بحران موضوعِ بحث

میونخ(رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کے شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں بھی یوکرائن بحران ہی چھایا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افتتاحی اجلاس میں کی جانے والی تقاریر میں اس بحران کی مزید پڑھیں