انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

اولمپک سرمائی کھیلوں میں چینی عوام کی دلچسپی بہت بڑھ گئی ہے، انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے صد ر تھامس باخ نے کہا ہے کہ اولمپک سرمائی کھیلوں میں چینی عوام کی دلچسپی بہت بڑھ گئی ہے اور کھیل چینی عوام میں گہری جڑیں پکڑیں گے۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

بیجنگ سرمائی اولمپکس بہت کامیاب رہے ، متوقع اہداف حاصل کیے گئے ہیں،بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ایگزیکٹیو وائس چیئرمین چانگ جین ڈونگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ بیجنگ سرمائی اولمپکس وبائی صورتحال کے تحت منعقد کیے گئے ہیں، یہ چین کے لیے ایک بہت بڑا مزید پڑھیں

شازیہ مری

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ اور پیکا قانون میں ترامیم حکومتی سازش ہے، الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے۔ مزید پڑھیں

شیری رحمان

تباہی سرکار نے پارلیمان کو صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کیلئے معطل کر دیا،شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے پارلیمان کو متعدد صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کے لیے معطل کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے پیغام میں حکومت پر کڑی تنقید کی، ان مزید پڑھیں

آصف زرداری

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ ، آصف زرداری کی فضل الرحمان سے کل ملاقات طے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف زرداری ،پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے کل پیر کو اہم ملاقات کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

حسان خاور

پنجاب حکومت میڈیا کو حقیقی معنوں میں ریاست کا چوتھا ستون مانتی ہے، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت میڈیا کو حقیقی معنوں میں ریاست کا چوتھا ستون مانتی ہے، میڈیا کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عوام کو سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ عوامی لانگ مارچ اس مہنگائی کے خلاف ہے، جس نے اس غریب عوام کو شدید مشکلات کا شکار بنا دیا ہے، غریب عوام کو عمران مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ،لاہورقلندرزنے اسلام آبادیونائیٹڈ کو66 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چھٹی کامیابی سمیٹ لی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں لاہورقلندرزنے اسلام آبادیونائیٹڈ کو66 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں چھٹی کامیابی سمیٹ لی ،لاہور قلندرزنے مقررہ20اووروں میں 6وکٹوں کے نقصان پر197رنز بنائے ،ہدف کے حصول کے لئے مزید پڑھیں