امریکی سائنسدان

چین ۔امریکہ تعاون دنیا کے وسیع ترین مفاد میں ہے ، امریکہ کو شدید پولرائزیشن کا سامنا ہے ،امریکی سائنسدان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے رکن اور کتاب ” گنز ، جرمز اینڈ اسٹیل ” کے مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیا ۔ پروفیسر جیرڈ ڈائمنڈ نے خیال ظاہر کیا مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی پیرالمپکس

2022 بیجنگ سرمائی پیرالمپکس میں شرکت کرنے والے چینی وفد کا اعلان

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)2022 بیجنگ سرمائی پیرالمپکس 4 سے 13 مارچ تک منعقد ہوں گے۔ چینی میڈ یا کے مطابق بیجنگ میں سرمائی پیرالمپکس میں شریک ہونے والے چینی وفد کی تشکیل کی تقریب منعقد ہوئی۔ وفد میں 12 صوبوں کے مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی گیمز

اولمپکس کی ترقی میں چین کا ایک نیا روشن باب، بیجنگ سرمائی گیمز میں 91 ممالک کے 3000 کھلاڑیوں کی شر کت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس دنیا کا پہلا جامع کھیلوں کا ایونٹ ہے جوبیجنگ سرمائی گیمز میں 91 ممالک اور خطوں کے کل تقریباً 3000 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چین نے اس ضمن میں وبا کی روک تھام اور مزید پڑھیں

سرمائی اولمپک گیمز

24ویں سرمائی اولمپک گیمز کا بیجنگ میں شاندار اختتام

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)24 ویں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز کی شاندار اختتامی تقریب بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ ، وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ اور دیگر اہم قومی رہنماؤں اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی مزید پڑھیں

دفترخوان

مشترکہ کام کی جگہ فراہم کرنے والے ادارے دفترخوان کو یونی کارن کمپنی ای ایم پی جی نے سیڈ فنڈنگ مہیا کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مشترکہ کام کی جگہ فراہم کرنے والے ادارے دفترخوان کو یونی کارن کمپنی ای ایم پی جی نے سیڈ فنڈنگ مہیا کر دی لاہور کی اس کمپنی کیلئے یہ ۲۰۱۸ء کی والڈ سٹی کمپنی کی سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

ملیکہ بخاری

عوام کی نظریں الیکشن کمیشن پر ہیں، یوسف رضا گیلانی نے آئین وقانون کی دھجیاں اڑائیں،ملیکہ بخاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ عوام کی نظریں الیکشن کمیشن پر ہیں، سابق وزیراعظم نے آئین وقانون کی دھجیاں اڑائیں۔ ملیکہ بخاری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیان مزید پڑھیں

شہباز شریف

نام نہاد ترمیمی آرڈیننس حکمران گروہ کے فاشسٹ چہرہ ظاہر کرتی ہے، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمران گروہ مرکزی میڈیا پرپابندیوں کے بعد سوشل میڈیا تھپتھپانے نکل پڑے ہیں،نام نہاد ترمیمی آرڈیننس حکمران گروہ کے فاشسٹ چہرہ ظاہر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید

بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مراد سعید کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی سے متعلق وفاقی وزیر مراد سعید اور صوبائی وزرا کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

انرجی ٹرانزیشن میکنزم

اے ڈی بی نے پاکستان میں انرجی ٹرانزیشن میکنزم پائلٹ پروجیکٹ شروع کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر انرجی ٹرانزیشن میکنزم ( ای ٹی ایم ) کا ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں