پاک افواج

آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘پاک افواج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘دہشتگردوں کی باقیات کا خاتمہ ہے‘آر یو ایف نے لوگوں کی حفاظت کو بنیادی مقصد کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کیلئے وقف کر دئیے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کردیے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کردیے۔ وزیر اعلیٰ آفس سے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی سب میرین میں خرابی کے باعث پا کستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی۔عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان روسی صدر کی دعوت پر کل اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورہ پر روس جائیں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرا عظم عمران خان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے‘صدر ولادی میر پیوٹن سے ون آن ون ‘باہمی اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے‘افغانستان کی صورت مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سے سبزیوں اور پھلوں کی برآمد میں 11 فیصد سے زائد کا اضافہ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان سے سبزیوں اور پھلوں کی برآمد میں 11 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ(جولائی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

وقت نکل رہا ہے، معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو نقصان ہوگا،میاں زاہد حسین

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وقت پاکستان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ اگراب بھی وسائل کا ضیاں جاری رہااور معیشت کوسیاست پرترجیح مزید پڑھیں

پشاورزلمی

پشاورزلمی نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدسپراوورمیں لاہورقلندرزکو شکست دیدی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پشاورزلمی نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدسپراوورمیں لاہورقلندرزکو شکست دیدی، پشاورزلمی نے ایونٹ میں چھٹی کامیابی سمیٹی جبکہ لاہورقلندرزنے بھی ایونٹ میں 6میچ جیتے ہیں، میچ کافیصلہ سپر اوور میں ہوا،شاہین شاہ آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ کی اورآخری مزید پڑھیں

انشاء اللہ

انشاء اللہ مضبوط بن کر پلٹیں گے، کراچی کنگز کا مسلسل شکستوں کے باعث پلے آف مرحلے سے قبل ہی اختتام پر بابر اعظم کا بیان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میں شامل ٹیم کراچی کنگز کا ٹورنامنٹ میں سفر مسلسل شکستوں کے باعث پلے آف مرحلے سے قبل ہی اختتام پر کپتان بابر اعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں