لاہورجنرل ہسپتال

لاہورجنرل ہسپتال کے سابق ڈی ایم ایس ڈاکٹر طارق سلطان بٹ انتقال کرگئے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) لاہور جنرل ہسپتال کے سابق ڈی ایم ایس ڈاکٹرطارق سلطان بٹ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ ان کی نمازجنازہ میں سینئر ڈاکٹرز ،شعبہ مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان دہائیوں بعد ایک آزاد خارجہ پالیسی پر عملدرآمد کر رہا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان دہائیوں بعد ایک آزاد خارجہ پالیسی پر عملدرآمد کر رہا ہے، جس میں فیصلے پاکستان کی عوام کی بہتری کے لئے ہو مزید پڑھیں

سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر اے رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا‘ رحمن ملک کی نماز جنازہ میں خاندان کے افراد اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ،فواد چوہدری

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراطلاعات فواد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان میں متعلقہ اداروں سے رابطہ، یوکرین پر روسی حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن ) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو میں موجود وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں یوکرین روس تنازع سے متعلق بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ سرکاری ٹی وی مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 7 روپے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر متفرق درخواست میں تجاوزات کے مرتکب افراد کو بھاری جرمانے اور دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے دوران مزید پڑھیں