اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر دوسرے ایلیمنٹر میں جگہ بنالی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے ایلیمنٹر میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کرٹورنامنٹ کے دوسرے ایلیمنٹر میں جگہ بنالی ہے۔ مزید پڑھیں

دپیکا پڈکون

بالی و وڈ میں سب سے پہلے فلم آفرکرنے پر ہمیشہ سلمان خان کی شکرگزاررہوں گی،دپیکا پڈکون

ممبئی(ر پورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ سلمان خان وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے مجھے بالی وڈ کی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن میں نے انکارکردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وفاقی اردو

ریگولربیچلرزوماسٹرز پروگرام(صبح)سال2022کے جاری سمسٹر بغیر لیٹ فیس کے 8مارچ تک جمع کرائی جاسکتی ہے،وفاقی اردویونیورسٹی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق ریگولربیچلرزوماسٹرز پروگرام(صبح)سال2022کے جاری سمسٹر بغیر لیٹ فیس کے 8مارچ2022 تک جمع کرائی جاسکتی ہے جبکہ9مارچ سے25مارچ تک لیٹ فیس کے ساتھ جمع کراناہوگی۔ فیس واچر جامعہ اردو کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

روس اور یوکرین

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو بلند سطح پر پہنچا دیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو بلند سطح پر پہنچا دیا ۔جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں77ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1972ڈالر ہو گیا جس مزید پڑھیں

ڈالر

روس کی یوکرائن پر حملہ کے بعد عالمی کرنسیوں کیساتھ پاکستانی روپے کی قدر بھی گر گئی،ڈالر مزید مہنگا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)روس کی یوکرائن پر حملہ کے بعد عالمی کرنسیوں کیساتھ پاکستانی روپے کی قدر بھی گر گئی جس کی وجہ سے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا جبکہ کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ میں بھی شدید مندی دیکھنے میں مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امر یکی نظر یات تصادم کے لئے سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں، چین اور روس کے تعلقات کا قیام امریکہ کی بلاک سیاست کے نظریات سے مختلف ہے، چین

بیجنگ (انٹرںٰیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نظریات تصادم اور تقسیم پیدا کرنے کے لیے سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں، امر یکہ اس قا بل نہیں کہ قومی خودمختاری اور علاقائی مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

بیجنگ سرمائی اولمپکس سے “مزید اتحاد ” کا اظہار

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب کے موقع پر نیشنل اسپورٹس اسٹیڈیم” برڈز نیسٹ” کے اوپر فضا میں آتشبازی سے ” چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں “ایک دنیا، ایک خاندان” کے الفاظ پیش کیے گئے، جو اولمپک مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس

امریکی میڈیا میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کی نمایاں پزیرائی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) لاس اینجلس ٹائمز کے ایک مضمون میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کے دوران ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھرپور سراہا گیا ہے۔جریدے کے مطابق روبوٹک ریستوران، ہوٹل میں گشتی روبوٹس سمیت بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تکنیکی آلات کی ایک مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

جاپان جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے سائنسی انداز سے معقول اقدامات اپنائے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین ، مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

جاپان اور امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں تائیوان بارے مداخلت کی ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے جاپان اور امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، واضح رہے کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے چینی مزید پڑھیں