سرمائی اولمپکس

دنیا چین کے سرمائی اولمپکس کے کامیاب انعقاد سے بہت کچھ سیکھ سکتی ہے، ٹائم میگزین

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی ٹائم میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق وبا کے خلاف چین کے کامیاب تجربات قابل تقلید ہیں۔چین نے “سادہ، محفوظ اور شاندار” بیجنگ سرمائی اولمپکس کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا۔ ایک ایسے مزید پڑھیں

ایکسائز

ایکسائز دفاتر میں ٹرانسفر ڈیڈز آ گئیں

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں بائیومیٹرک نظام کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے خوش خبری، صوبے بھر میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں ٹرانسفر ڈیڈز (ٹی او فارم) آگئیں۔ صوبائی حکومت کی طرف سے بائیومیٹرک نظام میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

لاہور سمیت آج پورا پنجاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے، عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور سمیت آج پورا پنجاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے، پنجاب کی بدقسمتی ہے جس پر عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول وزیراعلی مسلط ہوا۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاہ حکومت سیاہ قوانین سے عدم اعتماد سے بچ نہیں مزید پڑھیں

شہبازشریف کی فیملی

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، چار گواہوں کے بیانات قلم بند

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہبازشریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر کارروائی مکمل کر لی۔ شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ن لیگ نے صحت کارڈ کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے تنخواہوں پر لوگ رکھے ہیں،میاں اسلم اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ نے صحت کارڈ کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے تنخواہوں پر لوگ رکھے ہیں جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ میاں اسلم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

تحریک انصاف کا مشن گڈ گورننس اور انصاف کرنا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی پنجاب سرادر عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مشن گڈ گورننس اور انصاف کرنا ہے، لاہور عالمی سطح کا میٹروپولیٹین شہر بن جائیگا، ہم گلبرگ سے موٹروے تک ایلیویٹڈ روڈ بنا رہے مزید پڑھیں

مریم نواز

یوکرین میں سیکڑوں پاکستانی طالب علم وہاں سے نکالے جانے کے منتظر ہیں، رہنما (ن) لیگ کا بیان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سےمتعلق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سوشل میڈیا پر عزتوں سے کھیلا جارہا ہے، پیکا کی حمایت کرتا ہوں ، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں،سیاسی جماعتوں کومیڈیا اصلاحات کے لئے اکٹھا ہونا چاہئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں