یوکرین

یوکرین میں پھنسے 35 طلبا کو نکال کر کیمپ میں پہنچا دیا گیا ہے ‘ دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے بحفاظت انخلا کے لیے آپریشن جاری ہے جس کے تحت 35 طلبا کو پولینڈ کی سرحد سے ملحقہ ایک کیمپ میں پہنچا دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا سے سیریز کے سلسلے میں سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی، بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا سے سیریز کے سلسلے میں سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی، بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی کے علاوہ پی ایس ایل میں مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا ک

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق راولپنڈی میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

روس یوکرین تنازعے سے ساری دنیا متاثرہورہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازعے سے ساری دنیا متاثرہونا شروع ہوگئی ہے۔ تیل مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پاکستان میں مڈل کلاس طبقے کی شرح 42فیصد تک پہنچ گئی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ساڑھے تین سالوں میں پاکستان میں مڈل کلاس طبقے کی شرح دوبارہ 42فیصد تک پہنچ گئی ہے ، دنیا میں تقریباً4ارب افرادلوگ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور2030میں اس میں مزید ایک ارب30کروڑ لوگ شامل ہوں مزید پڑھیں

پابندیاں عائد

یوکرین حملہ، امریکا، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کی روس پر سخت پابندیاں عائد

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے بعد امریکا، یورپی یونین اور دیگر ممالک نے روس پر نئی اور سخت پابندیوں کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں روس کو عالمی مارکیٹ میں اہم کرنسیوں میں کاروبار مزید پڑھیں