کپتان

کرپٹ سیاستدان صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہاتھ پاو¿ں مار رہے ہیں‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ یہ کرپٹ سیاستدان صرف اپنی کرپشن بچانے کیلئے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں‘اپوزیشن ایک دوسرے کیساتھ مخلص نہیں تو قوم سے کیا مخلص مزید پڑھیں

نوازشریف

برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نوازشریف کے لندن میں سیر سپاٹے‘ ویڈیو منظرعام پر آگئی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نواز شریف کی لندن میں سیر سپاٹے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی‘ نوازشریف کا اسحاق ڈار اور بیٹوں کے ہمراہ لندن سے 255 میل دور نیلسن کے علاقے میں فیکٹری کا دورہ ‘معائنہ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان کو تقریریں کرنے کی بجائے جیل میں ہونا چاہیے‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے‘آپ نے کھربوں روپے کی غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ چھپانے مزید پڑھیں

جسٹس عمرعطا بندیال

جسٹس عمرعطا بندیال نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 28ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس عمرعطا بندیال نے 28ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر2023 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدرمیں چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

مصباح الحق

بڑے ملکوں کو ٹیسٹ کرکٹ کو اہمیت دینی چاہیے، آسٹریلیا کا پاکستان آنا بہت ضروری ہے، مصباح الحق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بڑے ملکوں کو ٹیسٹ کرکٹ کو اہمیت دینی چاہیے، آسٹریلیا کا پاکستان آنا بہت ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ محمد رضوان نے بہت مزید پڑھیں

بسمہ معروف

ویمن ورلڈ کپ میں اپنے لئے نہیں، ٹیم کیلئے کھیلنا ہے، کپتان بسمہ معروف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیتے ہوئے واضح پیغام دیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ورلڈ کپ میں اپنے لئے نہیں بلکہ ٹیم کیلئے کھیلنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

،پی ایس ایل

لاہور،پی ایس ایل میچز کے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب برائے کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ جس میں صوبائی وزرا عنصر مجید نیازی، رائے تیمور بھٹی، مزید پڑھیں

مہنگائی

جنوری میں مہنگائی کی سالانہ شرح دو سال کی بلند ترین سطح 13 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی سالانہ شرح دو سال کی بلند ترین سطح 13 فیصد تک پہنچ گئی۔اعدادوشمار کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کرایوں نے مہنگائی میں زیادہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ 300روپے سستا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت 8ڈالرز اضافہ کے بعد 1809ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کے باوجودمقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت300روپے کمی سے1لاکھ24ہزار950اوردس گرام مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

مالی سال کے اختتام تک ٹیکسٹائل برآمدات 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی ‘ عبد الرزاق دائود

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے کیونکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ء کے دوران جنوبی ایشیائی حریفوں پر برتری حاصل کرنے کے بعد برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں