پاکستان اور آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کیمطابق پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈز کے درمیان شیڈول سے متعلق بات چیت جاری ہے، پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز راولپنڈی سیشروع مزید پڑھیں

پوٹن

مغرب نے روسی سکیورٹی تحفظات کو نظر انداز کر دیا ہے، پوٹن

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے مغرب نے سکیورٹی کے حوالے سے ماسکو کے تحفظات کو نظر انداز کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان سے بات چیت کے بعد مزید پڑھیں

طالبان

طالبان جنگجووں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجووں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ ساتھ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا جنگی بحری بیڑہ اور لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ مزید پڑھیں

امریکا

خلیج عرب میں جاری ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ کہ خلیج عرب میں جاری امریکی بحری مشقیں بے نتیجہ نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ خطے میں ایرانی خطرہ بڑھ رہا ہے اور مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

انصاف میں تاخیر کیلئے پیسے کا استعمال سمجھ سے باہر ہے، عدنان صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کو انصاف دلانے میں تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر نور مقدم کے ہیش ٹیگ مزید پڑھیں

گریٹ گجر'

نئی پنجابی فلم”گریٹ گجر”کا نصیبولال کی آوازمیں گانا ریکارڈ

خالق نگر(رپورٹنگ آن لائن)نئی پنجابی فلم”گریٹ گجر”کا گزشتہ روزلاہورکے مقامی اسٹوڈیومیں گلوکارہ نصیبولال کی آوازمیں گانا ریکارڈکیا گیا،اس گانے کے شاعر الطاف باجوہ،میوزک اشفاق علی نے مرتب کیا ہے،اس فلم کا میوزک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان بھی نہ نہ کرتے ٹک ٹاک پر آگئے،88ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے بھی بالآخر ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔فیروز خان شروعات سے ہی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے خلاف ہیں اور وہ ہمیشہ اس مزید پڑھیں