عثمان شنواری

عثمان شنواری اور شاداب خان کے آپس میں کزنز ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جانے لگیں

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر شاداب خان کے آپس میں کزنز ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جانے لگیں ۔دونوں کرکٹرز کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے اْس مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کے لیے لیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث مزید پڑھیں

برآمدات

وسطی ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی برآمدات میں 173 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے،وزارت تجارت کے سلک روٹ ری کنیکٹ انشیٹیو کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

کمی کا رجحان

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں طلبہ کی حاضری انتہائی کم رہی۔محکمہ مزید پڑھیں

ویکسین

پنجاب میں 53 فیصد افراد کو عالمی وبا ء کورونا سے بچا ئوکی مکمل ویکسین لگ چکی ہے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب میں 53 فیصد افراد کو عالمی وبا ء کورونا سے بچا ئوکی مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 72 فیصد افراد کو ابھی تک کورونا ویکسین کی صرف ایک خوراک مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (ر پورٹنگ آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

وائٹ ہائوس کا عراق اور شام میں امریکی افواج کو نشانہ بنائے جانے پرانتباہ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا نے ایسے کسی بھی خطرے سے خبردار کیا ہے جو عراق میں اس کے فوجیوں کو لپیٹ میں لے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انتباہ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق میں عین الاسد فوجی اڈے مزید پڑھیں

یوکرائنی تنازعہ

یوکرائنی تنازعہ، روس اور امریکا کے درمیان مذاکرات پیر کو ہوں گے

جنیوا ( ر پورٹنگ آن لائن)یوکرائنی تنازعے پر امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات پیر کے روز سے جنیوا میں شروع ہو رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ امریکا کی جانب سے نائب وزیرخارجہ وینڈی شیرمین اور مزید پڑھیں