شبنم مجید

مجھے یقین ہے میری اکیڈمی سے آنے والے وقتوں میں نامور گائیک پیدا ہونگے’ شبنم مجید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہیں لیکن انہیں مواقع میسر نہیں جس کیلئے حکومت کو اقدامات کرنے چاہئیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج شوبز مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی ہے۔بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے جب سے گیم شو میں شامل مزید پڑھیں

صبور علی

صبور علی اور علی انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی صبور علی اور علی انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کے نکاح اور رخصتی کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا تھا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

قازقستان میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں،ہیلپ ڈیسک قائم کردیاگیاہے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارت خانہ میں ہیلپ ڈیسک قائم کردیاگیا ہے پاکستانی شہری کسی بھی ہنگامی صورت حال کی صورت میں سفارت خانے سے قریبی رابطے میں رہیں ۔ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں مری اور ملحقہ علاقوں میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے کا شدید افسوس ہوا ہے۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین، غربت میں کمی اورمشترکہ ترقی وخوشحالی کے فروغ کےلیے تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔وزارت خارجہ

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین غربت میں کمی اور مشترکہ ترقی و خوشحالی کے فروغ کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

پانی کی منتقلی

پانی کی جنوب سے شمال تک منتقلی کا منصوبہ، کل پچاس ارب کیوبک میٹر پانی کی منتقلی

چین(رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت آبی منصوبہ جات سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، حال ہی میں پانی کی جنوب سے شمال تک منتقلی کے منصوبے سے کل پچاس ارب کیوبک میٹر پانی، شمال تک منتقل کر دیا مزید پڑھیں

برفباری

برفباری نے لطف اندوز ہونے آئے سیاحوں پر قیامت ڈھا دی‘ 24 افراد جاں بحق ‘مزید ہلاکتوں کا خدشہ

مری /ایوبیہ/نتھیا گلی(رپورٹنگ آن لائن )ملک بھر سے برفباری نے لطف اندوز ہونے کیلئے آئے سیاحوں پر برف نے قیامت ڈھا دی‘ 24 سے زائد افراد جاں بحق ‘ پاک فوج ‘ رینجرز اور ایف سی نے موقع پہنچ کر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات لگاتار پیشنگوئی کر رہا ،وزیراعلیٰ اور وزیراعظم نے کوئی توجہ نہ دی ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات کئی دنوں سے لگاتار پیشنگوئی کر رہا تھا کہ مری، مزید پڑھیں