فرخ حبیب

وزیراعظم عمران کی فوری اوریکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی فوری اوریکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب مزید پڑھیں

معیدیوسف

نیشنل سیکیورٹی پایسی 7سال میں بنائی گئی، یہ جتنی پبلک ہوچکی اس پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے، معیدیوسف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف نے نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ نیشنل سیکیورٹی پایسی 7سال میں بنائی گئی،نیشنل سیکیورٹی پالیسی جتنی پبلک ہوچکی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

احتجاج کرنا عوام اور اپوزیشن جماعتوں کا حق ہے، گورنر پنجاب

ملتان (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا عوام اور اپوزیشن جماعتوں کا حق ہے، اگر احتجاج میں سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جاتا تو ان سے اچھا سلوک کرنا چاہیے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر لاٹھی چارج اور تشدد کا نوٹس لیا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر لاٹھی چارج اور تشدد کا نوٹس لیا ہے،واقعے کی رپورٹ طلب ،ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ، سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کی اپیل پرنمبرلگانے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قراردینے کیخلاف اپیل پر رجسٹرار آفس کو پنجاب حکومت کی اپیل پر نمبر لگانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں راوی اربن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

کیس کے فیصلہ کی مدت 9ماہ کردی گئی ، ٹرائل جج کو بتا نا پڑے گا کہ 9ماہ میں فیصلہ کیوں نہیں ہوا،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قانون پر عملدرآمد وزیراعظم اور وزیر قانون نہیں عدالت اور وکلاءنے کرنا ہے ، پولیس بجٹ پولیس اسٹیشن نہیں جاتا ، پولیس بجٹ اوپر سے ہی مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف کو جانے کی اجازت حکومت نے ہی دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں، وزیراعظم کرپشن اور احتساب کے معاملے مزید پڑھیں

خالد مقبول

کارکن کی ہلاکت،خالد مقبول کا وزیراعلی سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پولیس تشدد سے ہمارا کارکن جاں بحق ہوا، وزیراعلی سندھ کیخلاف قتل کا پرچہ درج کرائیں گے، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ مزید پڑھیں

سعید غنی

خالد مقبول صدیقی اور وسیم اختر نے ڈپٹی کمشنرکی بات نہیں مانی، سعیدغنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی اورسابق مئیرکراچی وسیم اختر نے ڈپٹی کمشنر کی بات نہیں مانی اور کہا کہ ہم وزیراعلی ہاوس کے باہردھرنا مزید پڑھیں