ڈالر

انٹر بینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)انٹر بینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی مزید پڑھیں

معاشی ترقی

پہلی ششماہی میں معاشی ترقی کی رفتار 5فیصدتک پہنچ گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ اگلے چند ماہ مہنگائی ڈبل ڈیجیٹ میں برقرار رہے گی۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آئوٹ لک رپورٹ مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

ایکسل لوڈ قانون پر جزوی نہیں مکمل عملدآمد کرایا جائے’ گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما حاجی محمد عار ف نے کہاہے کہ ایکسل لوڈ قانون پر جزوی نہیں مکمل عملدآمد کرایا جائے، اورر لوڈنگ کے ناسور کو ختم اور ایکسل لوڈ قانون مزید پڑھیں

امریکا

امریکانے یوکرین پر روسی حملے کے عالمی خطرات سے خبردار کر دیا

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)واشنگٹن نے یوکرین پر روس کے حملے کے عالمی سیکورٹی پر مرتب ہونے والے سنگین خطرات سے خبردار کیا ہے۔ دوسری جانب چین نے امریکا کو باور کرایا ہے کہ روس کے سیکورٹی خدشات کو بھی سنجیدگی مزید پڑھیں

انتونیوگوتریس

افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے، انتونیوگوتریس

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہاہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔ طالبان دہشتگردی خطرات کم کرنے کیلئے عالمی برادری،سکیورٹی کونسل کیساتھ کام کریں،ہمیں ان اصولوں اور شرائط کو معطل مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی، بیٹی مرینا

کوالالمپور(ر پورٹنگ آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہناتھا کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں مزید پڑھیں

روس

روس سے کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ

کیف(ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال غیر متوقع ہے۔یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال کسی مزید پڑھیں