پاکستانی روپیہ

سال2021کے آخری دن ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)سال2021کے آخری دن ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی جس کے بعد ڈالرکی قدر177روپے سے کم ہو کر176روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر179روپے سے گھٹ کر178روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

منی بجٹ کی منظوری سے قبل چیمبرز ،ایسوسی ایشنز ، تاجر تنظیموں کواعتماد میں لیا جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط پر قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے منی بجٹ کے متعدد نکات وضاحت طلب ہیں اس لئے حکومت حتمی منظوری مزید پڑھیں

سال ِنو

سال ِنو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سال نو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا،نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر نے سال نو کے پیغام میں عوام سے یکجا رہنے کا مطالبہ

برلن (ر پورٹنگ آن لائن)جرمن چانسلر اولاف شولس نے عوام سے کورونا وائرس کی نئی لہر کے خلاف لڑائی میں یکجہتی کے مظاہرے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے سال کی آمد کے موقع پر اپنے خطاب مزید پڑھیں

افغانستان

کابل میں جنوری کے آخر میں ٹرائیکا پلس کانفرنس ہوگی،افغانستان

کابل (ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان کیلئے روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے کہاہے کہ طالبان حکومت کو عملی طورپر تسلیم کیا جا رہا ہے، جنوری کے آخر میں کابل میں ٹرائیکا پلس کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔روسی میڈیاکو دیئے مزید پڑھیں

عراق

عراق میں نومنتخب پارلیمان کا پہلااجلا س نو جنوری کو طلب کر لیا گیا

بغداد(ر پورٹنگ آن لائن)عراق کے صدر برہم صالح نے نئی پارلیمان کا 9 جنوری کو پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اس ضمن میں ایک فرمان جاری کیا ۔نومنتخب ارکان ابتدائی اجلاس میں حلف برداری کے مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو

دبئی ایکسپو2020 میں کووڈسے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر میں سرگرمیاں جاری

دبئی(ر پورٹنگ آن لائن)دبئی ایکسپو 2020 کے منتظمین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں کووڈ19کے بڑھتے ہوئے یومیہ کیسوں کے باوجود محفوظ طریقے سے اور ذمے داری کے ساتھ سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں