فواد چوہدری

جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ قرض ہم نے لٹا دیا ، فواد چوہدری کا شہدا کو سلام

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کیچ، بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا، آدھی رات کو جاری ایجنڈا حکومتی مقاصد کو بیان کرتا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لئے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، براہ راست الیکشن سے بلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونما ہوگی، نئے لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

گیس بندش

عدالت نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث بلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کارروائی جاری رکھنے اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ضلع وسطی میں اجازت کے بغیرچھ منزلہ عمارت کی تعمیر کے مزید پڑھیں

اہلکار گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ‘ منی لانڈرنگ میں ملوث ایوی ایشن اہلکار گرفتار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پراےایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ میں ملوث سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی اے اے کے فائراسسٹنٹ سے 1کروڑ 72 لاکھ مالیت کی غیرملکی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

بلدیاتی نظام پر اختلافات پر جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی اور سندھ حکومت میں بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد جماعت اسلامی نے 29 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ سندھ میں بلدیاتی قانون پر محاذ آرائی ختم، صوبائی حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں‘عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

پی ایس ایل سیون ،افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی ،کراچی کنگز مقررہ اوورز میں پانچ مزید پڑھیں

قرنطینہ

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے شاہد آفریدی کا مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل آج کھیلا جائے گا

اینٹیگوا(ر پورٹنگ آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرا کوارٹر فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 28 فروری کو نارتھ سائونڈ میں مزید پڑھیں