شیخ آفتاب

نواز شریف جلد وطن واپس آئیں گے ، ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ختم ہوا تھا، شیخ آفتاب

ٹیکسلا (رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی ترجیحات تھیں کہ پاکستان دنیا کا ایک عظیم ملک بنے،نواز شریف بہت جلد وطن واپس آئیں گے اور مزید پڑھیں

شازیہ مری

عوام جھوٹی حکومت کے جھوٹے اعلانات کو خوب سمجھتی ہے، شازیہ مری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں، کینسر دل ،گردوں، اور جگر کی بیماریوں کا مفت علاج ہوتا ہے، اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

اپوزیشن گزشتہ تین سالوں سے عمران نیازی حکومت کو مسلسل ”آکسیجن“ فراہم کرتی رہی ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ضمنی بجٹ اور دیگر اہم بلز قومی اسمبلی میں پیش کرتے وقت اپوزیشن کے تین ستون قائد حزب مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی

نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ ، وفاقی حکومت نےشہباز شریف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق شہباز شریف نے ضمانت دی تھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، عدالت کو از خود نوٹس لیتے مزید پڑھیں

حسان خاور

وزیراعلی عثمان بزدار سیاحت سے متعلق وزیراعظم کا وژن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ ہم سیاحت کے شعبے کو صحیح طرح سے فروغ نہیں دے سکے، ہمیں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لوگوں کی صحت کے اخراجات حکومت اٹھا رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے صحت کارڈ پروگرام کے بعد لوگوں کی صحت کے اخراجات مکمل طور پر حکومت اٹھا رہی ہے، آئندہ 45دنوں میں پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے 10لاکھ تک مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم میں سابق وزیراعلی شہبازشریف کو پیچھے چھوڑدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم میں سابق وزیراعلی شہبازشریف کو پیچھے چھوڑدیا،عثمان بزدار نے شہباز شریف کے دور حکومت کی نسبت پٹرول کی مد میں کم اخراجات کئے،شہبازشریف کے مزید پڑھیں

رمیز راجہ

گروپ کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو پاتھ وے اور ملک میں کرکٹ کا بہترین انفراسٹرکچر بنانا سال 2022 میں میری ترجیح ہوگی ، رمیز راجہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایج گروپ کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو پاتھ وے اور ملک میں کرکٹ کا بہترین انفراسٹرکچر بنانا سال 2022 میں میری ترجیح ہوگی ۔ مزید پڑھیں