سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کینجھرجھیل کے حفاظتی انتظامات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 4 جون کو انچارج کینجھر جھیل کو حفاظتی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ سمیت طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو کینجھر جھیل پر حفاظتی انتظامات سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

نارووال روڈ کی تعمیر کیس

نارووال روڈ کی تعمیر کیس ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم،7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے نارووال روڈ کی تعمیر میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے اور کہا ہے کہ سرکاری افسران نے تماشہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے، شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے، عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی بے حسی مزید پڑھیں

وزیراعظم

مستقبل کے بجائے الیکشن تک کی منصوبہ بندی کرنے سے قوم ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کیلئے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے، آج ہمیں وہ کام کرنے پڑ رہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنے چاہئے تھے،آئندہ 10 سال میں ماحول دوست مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

شہباز شریف اور بلاول کا آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، فوادچوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، شرمندگی سے بچنے کے لئے بات سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم معاشی حالات سے لاعلم، جھوٹ بول کر ترقی نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم معاشی حالات سے لاعلم ہیں، جھوٹ بول کر ترقی نہیں ہوتی، ملک کی خدمت کرنے والے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، ملک آئین اور قانون کی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی فیملی لمیٹڈ سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں معیشت کی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں، پی ڈی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

وزیر اعظم نے وعدہ کیاتھا کہ انصاف ملے گا، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے، جہانگیر ترین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے وعدہ کیاتھا کہ انصاف ملے گا ، سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے، کسی حکومتی مزید پڑھیں