ریلوے زمین

راولپنڈی میں ریلوے زمین خلاف ضابطہ رہائشی مقاصد کیلئے لیز پر دی گئی،پارلیمنٹ کی ذیلی پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ راولپنڈی میں ریلوے کی زمین خلاف ضابطہ طور پررہائشی مقاصد کے لیئے لیز پر دی گئی، کمیٹی نے معاملہ تحقیقات کے لیئے نیب کے سپرد مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 3فروری تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر کی۔ نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا نیب گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت آصف زرداری کے وکیل مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

(ن) لیگ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قراردیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے صرف مزید پڑھیں

کرپشن میں اضافہ

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 180کرپٹ ممالک میں پاکستان 124 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہو گیا ہے،پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی ہے، پاکستان 120 سے 124 ویں نمبر پر آ گیا ، حکومت کو مقننہ، انتظامیہ اور پولیس کے مزید پڑھیں

شہباز گل

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، سو پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے، ان کو کل سمجھ آئے گی کہ یہ رپورٹ ہمارے زمانے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں،فردوس عاشق اعوان

لاہو(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں، شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر اور اراکین سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو طلب کر تے ہوئے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے معاملے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو غیر معمولی حالات میں کام کرنے کا چیلنج ہے، پاکستان

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو غیر معمولی حالات میں کام کرنے کا چیلنج مزید پڑھیں